اونچا جوڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چوٹی جو مانگ نکالے بغیر سر کے بال تین حصے کر کے گدی کی اونچائی سے گوندھی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چوٹی جو مانگ نکالے بغیر سر کے بال تین حصے کر کے گدی کی اونچائی سے گوندھی جاتی ہے۔